فیملی پنشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ وظیفہ جو حکومت یا ادارہ خاندان کے سربراہ کو ملازمت سے سبکدوشی پر جاری کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ وظیفہ جو حکومت یا ادارہ خاندان کے سربراہ کو ملازمت سے سبکدوشی پر جاری کرے۔